زہرہ جمال
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - محبوب خوب رو، خوبصورت۔ مری نظر نے اس کو خد و خال دے دئیے زہرہ جمال شہر سبا ہو گیا کوئی ( ١٩٨١ء، مضراب و رباب، ٢٢٦ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زہرہ' کے ساتھ عربی اسم 'جمال' لگانے سے مرکب 'زہرہ جمال' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٢ء کو "انارکلی" میں مستعمل ملتا ہے۔